ترجمان اپوا طاہر درانی نے اپنی کتاب “وعدوں سے تکمیل تک ” خواجہ احمد حسان کو پیش کی.


اپوا (ذارئع) کے مطابق آل پاکستان رائٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان، مصنف و کالمنگار طاہر تبسم درانی نے اپنی کتاب “وعدوں سے تکمیل تک ” خواجہ احمد حسان (چیرمین اسیٹرنگ کمیٹی لاہور میٹرو اورنج لائن ٹرین) کو انکے دفتر ملاقات کے دوران یش کی. اس موقع پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب جناب میاں‌شہباز غوث کالمنگار و نائب صدر اپوا اور پاکستان کیبل ایسو سی ایشن کا وفد بھی موجود تھا. خواجہ احمد حسان نے مصنف کے کام کی تعریف کی اور کتاب کی اشاعت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اور امید ظاہر کی کہ مسلم لیگ ن پاکستان کے عوام کی خدمت کرتی رہے گی اور ملک کی تقدیر بدل دے گی۔

10,209 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *